Home / Current Affairs / اے میرے ملک کے باسی اب تم سڑکوں پہ پِھر سے بیوقوف بنائےجاؤگے
اے میرے ملک کے باسی اب تم سڑکوں پہ پِھر سے بیوقوف بنائےجاؤگے

اے میرے ملک کے باسی اب تم سڑکوں پہ پِھر سے بیوقوف بنائےجاؤگے

معذرت کے ساتھ آغاز کرتا ہوں . آنے والے دن پِھر سے وہی دن دوہرانے جارہے ہیں جو پہلے بھی ہوتا آرہا ہے یعنی کے عوام پِھر سے سڑکوں پہ نکلے گی ڈرامہ ہو گا اور کچھ دن بعد خاموشی تاری  ہوجائیگی ، دو ہزار تیرا میں عوام اگر سڑکوں پہ آئی تھی تو اک چینج کے لیے مگر جو چینج انا تھا آگیا تھوڑا ہی سہی مگر آیا ضرور . . اب جو لوگ پہلے اسمبلی میں نہیں تھے اور روڈ پہ نارے لگا رہے تھے وہ آج اسمبلی میں اک پاور رکھتے ہیں تو ایسی کیا وجہ آگئی کے وہ پِھر سے روڈ پے آنے لگے ؟ ؟ جمہوریت صرف اِس ہی چیز کا نام ہے ؟ کے اگر فیور میں بات نا ہورہی ہو تو سڑکوں پر آجائے ؟ وہ جو اتنی اکثریت میں سیٹس لی ہیں انکا حساب کون دیگا کیا انہوں نے ان سیٹس کا حق ادا کرنے کے بعد اس کا فیصلہ کیا ؟ اگر ان سیٹس پر بیٹھ کے لوگوں کے لیے کام نہیں ہو رہا تو بیٹھے کیوں ہیں سب ؟

ہماری عوام ہر جگہ چالاک بنتی ہے مگر جہاں بات پولیٹلکس سمجھنے کی آتی ہے وہاں عوام کا دماغ چلنا بند ہوجاتا ہے اور چل پڑتے ہیں بنا مقصد سمجھے . اور یہ حال ہمارے ویل ایجوکیٹڈ لوگوں کا بھی ہے آنکھ پہ پٹی باندھے ہوئے چل پڑتے ہیں .

ہم ہر دن اٹھ کر ان بڑے لوگوں کے پیچھے نکل پڑتے ہیں اور یہ بھول جاتے ہیں کے ان لوگوں نے جو کل وعدہ کیا تھا اسکا کیا ہوا آیا وہ پورے کیے کے نہیں ؟

کہنے کو بہت کچھ ہے مگر یہ سب ہم سب جانتے ہیں کے ہوتا کیا آرہا ہے مگر پِھر بھی چُپ سان بیٹھے ہیں . اور اب پِھر سے وہی خواب دکھائے جانے والے ہیں پِھر سے نارے لگائے جائینگے اور ہم بیوقوف پِھر سے پُرانے وعدے بھول کے ان اشوز کے لیے روڈ پہ ھونگے جن کا ہماری ذات سے اور نا اِس قوم کے ہر فرد کی ذات سے کوئی تعلق ہو گا مگر پِھر بھی ہم بیوقوف بنائے جائینگے !

آج کے لیے اتنا ہی ، اللہ کرے میری یہ سب بات غلط ثابت ہو اور کچھ اچھا اور بھلا ہی ہوجائے اِس عوام کا .

 

شہروز مشتاق

About Shahroz Mushtaq

#YouthActivist || Article writer Passionate about to Analysis on the present scenario regarding Socio , Political and Economical issues, focus on local and global politics at different levels, volunteer for the noble cause as wel , have a great affinity towards Youth empowerment and other then that sustainable future of the youth, doing some work for the empowerment of youth or motivate our youth.

2 comments

  1. Thank you so much ePakistan for publication of my article
    I hope people will understand and like what I’m trying to say. :)

Leave a Reply

Your email address will not be published. Required fields are marked *

*

Captcha Captcha Reload

You may use these HTML tags and attributes: <a href="" title=""> <abbr title=""> <acronym title=""> <b> <blockquote cite=""> <cite> <code> <del datetime=""> <em> <i> <q cite=""> <strike> <strong>

Scroll To Top